کر یم نگر 9 ستمبر ( ایجنسیز) سنگا ر ینی کا لر یز کمپنی لمیٹیڈ سے کو ئلہ کی سپلا ئی میں شدید کمی کی و جہ سے نیشنل تھر مل پا و ر کا ر پو ر یشن ‘ ر ا ما گنڈ م کے ایک اور 200 میگا وا ٹ کی بر قی یو نٹ میں پید ا وا ر رک گئی ہے۔ 2600 میگا وا ٹ کے این ٹی پی سی ‘ ر ا ما گنڈ م میں کو ئلے
کی کمی کی و جہ سے پہلے ہی بجلی کی پید اوا ر رک گئی ہے۔ 2600 میگا وا ٹ صلا حیت کے این ٹی پی سی ‘ ر ا م گنڈ م میں صر ف 2200 میگا وا ٹ بجلی کی پید ا وا ر ہو ر ی ہے۔ لیکن پلا نٹ لو ڈ فیکٹر میں کمی اور کو ئلہ کی کمی کی و جہ اب 1400 میگا وا ٹ بحلی پید ا ہو ر ہی ہے۔ ر ا م گنڈ م میں مسلسل با ر ش کی و جہ سے کو ئلے کی پید او ار میں ر کا و ٹ پید ا ہو گئی ہے۔